18 Apr حضرت بہاؤ الدین حاجی 2016-04-18 علمائے اسلام متفرق 209 سال مہینہ تاریخ حضرت بہاؤ الدین حاجی (تذکرہ / سوانح) حضرت بہاؤ الدین حاجی آپ شیخ بہاؤ الدین ذکریا ملتانی کی اولاد سے تھے، شریعت و طریقت کے جامع تھے،حضرت پیرمراد سے شرف بیعت حاصل تھا مزار شریف ٹھٹھہ میں ہے۔ (تحفۃ الکرام ج۳ص۲۴۸) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء