2016-10-06
شہدائے کربلا
586
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم وصال | 0061 | محرم الحرام | 10 |
حضرت بشر بن عمرو الحضرمی الکندی
حضرت بشر بن عمرو الحضرمی الکندی۔ ان کے بیٹے محمد ساتھ تھے جبکہ دوسرے بیٹے عمر کو یزیدیوں نے رے کے مقام پر قید کرلیا تھا امام عالی مقام نے یزیدیوں کی یرغمالی سے چھڑانے کے لیے انہیں غریب الوطنی میں بھی پانچ بردیمانی دیے۔ جن کی مالیت ایک ہزار اشرفی موجودہ دور کے لحاظ سے ۶۰ہزار روپے دیے یہ امام حسن کے ایک خادم کے فرزند تھے۔
(اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)