18 Apr حضرت چرکس درویش 2016-04-18 علمائے اسلام متفرق 546 سال مہینہ تاریخ حضرت چرکس درویش (تذکرہ / سوانح) حضرت چرکس درویش چرکس ولد وفد سرکی ، صاحب کرامت بزرگ تھے حضرت مخدوم بلال جو سندھ کے عظیم عالم تھے آپ کے معاصرین میں سے تھے، آپ کا مزار رونگہ کے مقام پر ہے۔ (حدیقۃ الاولیاء ص ۲۸، تحفۃ الطاہرین ص ۱۱۴) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء