18 Apr حضرت دادن پیر مجذوب 2016-04-18 علمائے اسلام متفرق 235 سال مہینہ تاریخ حضرت دادن پیر مجذوب (تذکرہ / سوانح) حضرت دادن پیر مجذوب مجذوب دادن محمد یوسف رضوی کے معاصر تھے، آپ نے اپنی اولاد کو وصیت کی تھی کہ تم لوگ اگر میرے مزار پر نہ پہنچ سکو تو مجذوب دادن کے پاس چلے جانا۔ (تحفۃ الکرام ج۳، ۲۴۷۔ الطاہرین ص۱۶۷) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء