حبشیہ خزاعیہ عدویہ عدی خزاعہ،یہ خاتون سفیان بن معمر بن حبیب البیا ضی کی بیوی تھیں،انہوں نے حبشہ کو ہجرت کی تھی، اسے ابن البیعہ نے ابوالاسود سے،انہوں نے
عروہ سے روایت کی، کہ ان کے نام میں تصحیف ہو ئی ہے،اصل نام حسنہ تھا، ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔