30 Nov (سیّدہ )حمامہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 475 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )حمامہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) حمامہ ،ابو عمر نے ان کا ذکر ان لوگوں میں کیا ہے،جنہیں کفارِ مکہ اسلام لانے کے جرم میں تکلیف پہنچاتے تھے، انہیں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے خرید کر آزاد کر دیا تھا،یہ ابن الدباغ کا قول ہے۔ تجویزوآراء