حَسن بصری اصحاب رسول سے،زیدالعمی وغیرہ نے حسن بصری سےروایت کی،وہ کہتے ہیں کہ انہوں نےپچاس صحابہ سےیہ حدیث سنی،حضورِاکرم نے منع فرمایا،کہ مردمردکوآغوش
میں لے اورچھری کوتیزنہ کرے،جب بکری دیکھ رہی ہو،اورآدمی اپنی بیوی سے،کسی دوسرے کے سامنے مجامعت سےپرہیزکرے،خواہ وہ دودھ پیتابچہ ہی کیوں نہ ہو،اورقرآن
مجید کےالفاظ کولعابِ دہن سے نہ مٹایاجائے،اوراسی طرح معاوضہ لے کرقرآن پڑھانے،اذان دینےاورامامت کرنے سے منع فرمایا،دونوں نےذکرکیاہے۔