/ Monday, 29 April,2024

حضرت حسن شاہ پیر غازی

یوم وصال

26 رجب المرجب

حضرت حسن شاہ پیر غازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ایک روایت کے مطابق حضرت پیر حسن شاہ غازی الرحمۃ ، حضرت عبداللہ شاہ غازی کے چھوٹے بھائی ہیں۔ آپ صاحب حال و قال بزرگ ہوئے ہیں۔ 26۔ 27رجب شریف کو ہر سال آپ کا شاندار عرس مقدس منایا جاتاہے۔ آپ کا مزار شریف جو ڑیا بازار برتن مارکیٹ کراچی میں زیارت گاہ خاص ۔۔۔۔
محفوظ کریں