آپ عارفات کاملات اورمستورات صالحات سے تھیں۔حضرت پاک صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی دوسری صاحبزادی تھیں۔بیعت طریقت والد بزرگوارسے تھی۔
نکاح
آپ کانکاح میاں ابراہیم بن جانی کیڑو سے ہواتھا۔جن کو عام طور پر عبدالرحیم کہاجاتاہے۔
اوصاف
آپ یادِ خدامیں ہر وقت مصروف رہتیں۔نیک نہاد پارساصاحب زہدوہوا۔تو آپ نے عرض کیا۔آپ کے بعد میراکون ہمدرداور غمخوار ہوگا انہوں نے فرمایا۔بیٹی تم کو کس چیزکی کمی نہ ہوگی اور میاں برخوردارہرل تمہارابھائی ہے وہ تمہاری خدمت کیاکرےگا۔
اولاد
آپ کے تین بیٹےتھے۔
۱۔حکیم عبدالمجید المعروف حکیم صاحب رحمتہ اللہ علیہ ۔
۲۔میاں محمد زمان رحمتہ اللہ علیہ
۳۔میاں جیوا شاہ رحمتہ اللہ علیہ۔
وفات ۱۱۴۴ھ۔
مدفن
حضرت حسین خاتون کی قبردرگاہ رحمانیہ سے شرقی جانب چبوترہ پرہے۔
(سریف التواریخ جلد نمبر ۲)