22 Mar حضرت ابنِ سَعدہ صَاحب الجیوش 2016-03-22 ضیائے صحابہ کرام 791 سال مہینہ تاریخ حضرت ابنِ سَعدہ صَاحب الجیوش (تذکرہ / سوانح) حضرت ابنِ سَعدہ صَاحب الجیوش رضی اللہ عنہ ابنِ سَعدہ صَاحب الجیوش رضی اللہ عنہ،انہوں نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کویہ کہتے سُناکہ میں اللہ کا بندہ اوراس کارسول ہوں،ابن مندہ اورابونعیم نےذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱) تجویزوآراء