16 Apr حضرت ابراہیم نقشبندی 2016-04-16 علمائے اسلام متفرق 232 سال مہینہ تاریخ حضرت ابراہیم نقشبندی (تذکرہ / سوانح) حضرت ابراہیم نقشبندی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ یہ دراصل روہڑی کے باشندے تھے،بعد میں ٹھٹھہ آ کر قیا م پزیر ہوئے، ذکر کے ذریعے لوگوں کو ظلمات سے نکالتے تھے، آپ کی کرامات مشہور ہیں، مزار مکلی پر ہے۔ (’’تحفۃالکرام‘‘، ج۳، ص ۲۳۶) (تذکرہِ اولیاءِ سندھ) تجویزوآراء