حضرت اسماعیل الصابونی نیشا پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
آپ کے والد بجند بن احمد قدس سرہ تھے۔ اپنے وقت کے قطب اور صاحب کرامت بزرگ تھے حضرت عثمان صیری رحمۃ اللہ علیہ سے فیضِ صحبت پایا تھا اور حضرت جنید بغدادی کو دیکھا تھا، وصال ۳۶۵ھ میں ہوا۔
آں ذبیح عشق اسماعیل دیں
وصلش اسماعیل محی الدین بگو
۳۶۵ھ
رفت چوں از دار دنیا در جہاں
واقف حق اہل دل ہم کن بیاں
۳۶۵ھ
(خزینۃ الاصفیاء)