22 Mar حضرت جدابی امیہ 2016-03-22 ضیائے صحابہ کرام 1333 سال مہینہ تاریخ حضرت جدابی امیہ (تذکرہ / سوانح) حضرت جدابی امیہ رضی اللہ عنہ جدابی امیہ رضی اللہ عنہ،بقول جعفرانہوں نے اپنےداداسے روایت کی،حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،مجھےجبریل نے کہا،کہ میں اپنی کمرمضبوط کرنے کے لیے ہریسہ کھایاکروں،ابوموسیٰ نے ان کاذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر ۱۰۔۱۱) تجویزوآراء