/ Saturday, 04 May,2024

حضرت جمال الدین محمود

یوم وصال

07 ربيع الأول

حضرت جمال الدین محمود بن علی العجمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ محمود بن علی بن عبداللہ قیسرانی رومی المعروف بہ بالعجمی: جمال الدین لقب تھا۔علامۂ زمانہ،فقیہ محدث،ماہر علوم نقلیہ و عقلیہ تھے،قاہرہ میں تشریف لائے او تحصیل علوم میں مصروف ہوکر ماہر و باہر ہوئے۔عہدہ تدابیر امور اور قضاء حنفیہ کا آپ کے تفویض ہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں