2016-10-06
شہدائے کربلا
692
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم وصال | 0061 | محرم الحرام | 10 |
حضرت جون ابن حوی الحبشی
حضرت جون ابن حوی الحبشی۔ یہ حضرت ابوذرغفاری کے غلام تھے، امام حسین نے ان کی شہادت پر فرمایا!’’اللھم بیض وجھھہ وطیب ریحہ واحشرہ مع الابرار‘‘(اے اللہ ان کے چہرے کو روشن وسفید کردے اور ان میں خوشبو پیدا کردے اور ان کا حشر نیکو کار لوگوں کے ساتھ فرما)۔ امام حسین کے یہ فرماتے ہی ان کا کالا رنگ سفید رنگت سے بدل گیا۔ ان کی لاش دس روز بعد ملی۔
(اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)