خالد بن دریک رحمتہ اللہ علیہ
خالدبن دریک ایک صحابی سے،ابوعمران حفص بن عمرنےاصبنع بن زیدسے، انہوں نے خالد بن کثیرسے،انہوں نے خالد بن دریک سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا،جس نے مجھ پرجھوٹ باندھا،وہ جہنم کی آنکھوں میں اپناٹھکانابنالے،صحابہ نے
عرض کیا،کیاجہنم کی بھی آنکھیں ہیں،کیاتم نےقرآن کی یہ آیت نہیں پڑھی،"واذاراءتھم من مکان بعید"۔
اسی حدیث کوحسن بن قتیبہ نےاصبغ سے،انہوں نےخالدسے،انہوں نےابوسعیدخدری سے روایت کیا،دونوں نےذکرکیاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱)