شیخ الاسلام خواجہ قطب الدین بختیار کاکی
شیخ الاسلام خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: سید محمد بختیار۔لقب: قطب الدین، کاکی۔مکمل نام: سید محمد قطب الدین بختیار کاکی۔آپ کا خاندانی تعلق حسینی ساداتِ کرام سے ہے۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے: خواجہ قطب الدین سید بختیارکاکی بن سید کمال الدین احمد بن سید موسیٰ بن سید محمد بن سید احمد بن سید اسحاق حسن بن سید معروف بن سید احمد بن سید رضی الدین بن سید حسام...