/ Friday, 03 May,2024

خواجہ میر درد دہلوی

یوم وصال

24 صفر المظفر

حضرت خواجہ میر درد دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب:آپ کا اسمِ گرامی سید خواجہ میر اور درد تخلص تھا۔والد ماجد کا نام خواجہ محمد ناصر تھا جو فارسی کے اچھے شاعر تھے اور عندلیب تخلص رکھتے تھے۔ نسب: خواجہ بہاو الدین نقشبندی اور والدہ کی طرف سے حضرت غوث اعظم سے ملتا ہے۔رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہم تاریخ ۔۔۔۔
محفوظ کریں