خواجہ علم الدین بن خواجہ سراج الدین
حضرت خواجہ علم الدین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ (م: ۸۲۹ھ) تحریر: ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی اپنے والد گرامی خواجہ سراج الدین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کے بعد مسند ارشاد ہر جلوہ گر ہوئے، حضرت سیّد محمد گیسودراز رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ سے بھی خلافت حاصل تھی، علوم و فنون سے آراستہ بزرگ تھے اور تمام متوسلین کو بھی اس کی نصیحت فرماتے تھے، روایت ہے کہ ’’آپ بے علم اور ناخواندہ افراد کو علم طریقت سے آگاہ نہ فرماتے ت...