/ Wednesday, 08 May,2024

حضرت خواجہ یوسف بن محمد بن سمعان رحمۃ اللہ علیہ

یوم وصال

03 رجب المرجب 0459

حضرت خواجہ یوسف بن محمد بن سمعان علیہ الرحمۃ آپ محمد بن ابی احمد کے ہمشیرہ زاد اور ان کے مرید  و ترتیب یافتہ ہیں۔ خواجہ محمد ۶۵ سال تک عیالدار نہیں ہوئے۔ایک ان کی ہمشیرہ تھی جن کی وہ خدمت کیا کرتے تھے۔ان کا کھا نا پہننا ان کے ہاتھ کے کاتے ہوئے سے ہوتا تھا۔آپ کا سن چالیس سال تک پہنچا تھا۔ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں