/ Thursday, 02 May,2024

حضرت خضر رومی

یوم وصال

14 ربيع الآخر 0746

حضرت خضر رومی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ خضر بیگ بن قاضی جلال الدین صدر الدین بن حاجی ابراہیم رومی۸۱۰ھ میں پیدا ہوئے اور شہر سفری حصار میں جو بلا دروم میں سے ایک شہر ہے، پرورش پائی۔پہلے اپنے والدِ ماجد سے جو یہاں کے قاضی تھے،تعلیم پاتے رہے پھر مولیٰ احمد بن اومغان المشہور بہ مولیٰ یگان کی خدمت میں حاضر ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں