10 Nov حضرت لیلیٰ بنتِ مسعود رضی اللہ عنہا 2015-11-10 علمائے اسلام متفرق 1281 سال مہینہ تاریخ حضرت لیلیٰ بنتِ مسعود رضی اللہ عنہا (تذکرہ / سوانح) بنت مسعود بن خالد التمیمیہ۔ قبیلہ بنی تمیم سے تھیں، اِن کے بطن سے دو لڑکے عبد اللہ اصغر اور ابو بکر پیدا ہوئے۔ [۱][۱۔ مسالک السّالکین جلد اوّل ص ۱۸۲] (شریف التواریخ) تجویزوآراء