21 Apr حضرت لاکھامیاں 2016-04-21 علمائے اسلام متفرق 877 سال مہینہ تاریخ حضرت لاکھامیاں (تذکرہ / سوانح) حضرت لاکھامیاں علیہ الرحمۃ آپ صاحب کمال اور صاحب حال تھے، ہر موسم میں صرف ایک چرمی تہبند ناف سے گھٹنا تک پہنتے تھے، تغلق آباد میں تنہا رہتے تھے، آپ کا مزار فیض اثار میاں شیخ عالی کے مزار کے قریب مکلی پر واقع ہے۔ (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء