/ Monday, 29 April,2024

حضرت لطف اللہ مخدوم نوح ہالائی

یوم وصال

27 ذوالقعدہ 0988

حضرت لطف اللہ مخدوم نوح ہالائی رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب: آپ کااسمِ گرامی لطف اللہ اور لقب مخدوم نوح ، والد کا نام نعمت اللہ ہے۔آپ کا سلسلۂ نسب حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جاملتا ہے۔آپ کے جدِ اعلیٰ شیخ ابوبکر کتانی سب سے پہلے کوٹ کروڑ(حدود ملتان)میں آکر آباد ہوئے۔ تاریخ و مقامِ ولادت: حض ۔۔۔۔
محفوظ کریں