22 Mar حضرت ابوملیح ہدادی 2016-03-22 ضیائے صحابہ کرام 742 سال مہینہ تاریخ حضرت ابوملیح ہدادی (تذکرہ / سوانح) حضرت ابوملیح ہدادی رضی اللہ عنہ ابوملیح ہدادی،ان سے عبدالدائم نے روایت کی،حضورِاکرم نے ان کے جوتے کاتسمہ کاٹ دیا،اور وہ ایک جوتے سے چلتے آئے،ابن مندہ اورابونعیم نے ذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱) تجویزوآراء