اولادِ امجاد  

حضرت میر عبد الجلیل بن میر عبد الواحد بلگرامی

حضرت میر عبد الجلیل بن میر عبد الواحد بلگرامی علیہ الرحمۃ         میر عبد الواحد نے دو شادیاں کیں۔ جن سے چار صاحب زادگان اور تین صاحبزادیاں پیدا ہوئیں پہلی زوجہ محترمہ سے  میر عبد الجلیل اور ایک صاحبزادی اور دوسری حرم سے تین لڑکے اور دو لڑکیاں پیدا ہوئیں۔ پہلی زوجہ محترمہ کے بطن سے پیدا ہونے والے میر عبد الجلیل کو میں نے دیکھا ہے۔ میر عبد الجلیل کی ولادت اول وقت ظہر میں پنج شنبہ کے دن ۲۰/رجب ۹۷۲؁ھ کو ہوئی۔ ...

حضرت میر سید طیب

حضرت میر  سید طیب علیہ الرحمۃ           آپ میر عبد الواحد کےچوتھے  صاحب زادہ اور سجادہ نشین تھے۔  (قدس سرہم) میر عبد  الواحد کے ایک نوشتہ سے معلوم ہوتا ہے کہ سید طیب کی ولادت یکشنبہ کے روز تقریباً ڈیڑھ  پہر  گذرنے کے بعد ۹/ربیع الآخر ۹۸۶؁ھ کو ہوئی۔ وہ ایسی ذاتِ مقدّس تھی کہ اگر جن وانس اس پر ناز کریں تو زیب دیتا ہے۔ اور  اگر زمین و زمان اپنی ذات پر فخر کریں تو ...

حضرت میر سید یحییٰ

حضرت میر سید یحییٰ علیہ الرحمۃ میر  سیّد یحییٰ رحمۃ اللہ علیہ           آپ میر عبد الواحد کے تیسرے صاحب زادہ تھے۔ ایک کتاب کے گوشہ میں خاص میر عبد الواحد کے ہاتھ کا نوشتہ میں نے دیکھا ہے لکھا ہے کہ میرے فرزند یحییٰ  کی تاریخ ولادت ماہِ ذیقعدہ کی دوسری تاریخ جب کہ  اس کے پہلے ہفتہ  کی رات تھی۔ بوقتِ سحر  ۹۸۵؁ھ میں ہوئی ہے۔ سید یحییٰ انسان کی صورت میں ایک فرشتہ تھے۔ اور آیتِ کر...

حضرت شیخ صفی الدّین عبد الصمد

شیخ صفی الدّین عبد الصمد علیہ الرحمۃ         آپ شیخ علم الدین سائی پوری قدس  سرہٗ کے فرزند تھے۔ کامل ترین اولیاء میں آپ کا شمار ہوتا ہے آپ شیخ  سعد الدین خیر آبادی کے خلفائے عظام میں سے ہیں۔ آپ مرجع خواص و عوام تھے۔ حقائق کے اظہار اور طالبانِ طریقت کی تربیت  میں آپ کو کامل دستگاہ تھی۔  اپنے مرشد کی طرح تجرد کے عالم میں زندگی گزار دی۔ (غیر شادی شدہ رہے) آپ بارہ سال کی  عمر میں سائی...