/ Tuesday, 07 May,2024

مقدام العارفین حضرت میر سید شاہ عبد الجلیل بلگرامی

یوم وصال

08 صفر المظفر 1057

ہجری کے اعتبار سے 85 سال عمر پائی

یوم پیدائش

20 رجب المرجب 0972

مقدام العارفین حضرت میر سید شاہ عبد الجلیل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ولادتِ با سعادت: آپ  20؍رجب المرجب 972ھ بروز جمعرات بوقت ظہر بلگرام شریف میں پیدا ہوئے۔ والدِ ماجد کا نام:  حضرت میر سید عبد الواحد بلگرامی رحمۃ اللہ علیہ مارہرہ شریف میں آمد: 1017ھ میں۔  آپ پر عالم جذب ۔۔۔۔
محفوظ کریں