21 Apr حضرت محمود پیر 2016-04-21 علمائے اسلام متفرق 221 سال مہینہ تاریخ حضرت محمود پیر (تذکرہ / سوانح) حضرت محمود پیرعلیہ الرحمۃ آپ صاحب صدق و صفاء مستجاب الدعوات مسیح وقت تھے، ہزاروں مریض آپ کےدست شفاء سے صحت یاف ہوئے، آپ کا مزار حل مشکلات کے لیے مجرب ہے۔ مزار شریف ٹھٹھہ کے محلہ مسگر میں ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۱۵۱) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء