31 Aug میاں محمود سہروردی 2016-08-31 ضیائے مشائخِ سہروردیہ علمائے اسلام 576 سال مہینہ تاریخ میاں محمود سہروردی (تذکرہ / سوانح) میاں محمود سہروردی رحمتہ اللہ علیہ آپ میاں محمد صالح رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبزادے اور خلیفہ تھے، حافظ قرآن تھے، مزار اندرون چار دیواری ہے، تاریخ وفات ۱۱۸۲ھ بمطابق ۱۷۶۸ء ہے،آپ ۴۲ سال سجادہ نشین رہے۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ) تجویزوآراء