میاں محمد عظیم سہروردی رحمتہ اللہ علیہ
آپ میاں احمد دین رحمتہ اللہ علیہ کے سب سے بڑےصاحبز ادے تھے، باقی تین صاحبز ادوں کے نام امام الدین، میاں غلام محمد اور میاں محمد دین تھے، حافظ قرآن پاک تھے، مزار اند رون چار دیواری واقع ہے،تاریخ وفات ۱۲جمادی الاول ۱۳۱۰ھ بمطابق ۱۸۹۲ء ہے،میاں امام دین ۱۳۰۹ھ بمطابق ۱۸۹۱ء۔میاں غلام محمد ۱۳۱۲ھ بمطابق ۱۸۹۴ء ،میاں محمد دین ۱۳۲۷ھ بمطابق ۱۹۰۹ء۔
(لاہور کے اولیائے سہروردیہ)