میاں محمد حسین سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ
آپ حضرت میاں محمد اسماعیل سہروردی المعروف میاں وڈا کے حقیقی برادر خورد تھے، ساری عمر درس و تدریس اور تعلیم و ارشاد میں گز اری، زندگی کے آخری حصے میں چنیو ٹ سے لاہور تشریف لے آئے تھے اور یہیں وفات پائی، مزار اقدس قبرستان بی بیاں پاک دامناںمحمد نگر لاہور میں موجود ہے۔
(لاہور کے اولیائے سہروردیہ)