میاں نزیر احمد سہروردی رحمتہ اللہ علیہ
آپ میاں محمد خلیل رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبز ادے ہیں، کتاب لکھتے وقت حیات ہیں سن ولادت ۷ فروری ۱۹۰۷ء علاقہ درس میاں وڈا کے چیئر مین ہیں، آپ نہایت خلیق اور صوفیائے کرام سے بہت اخلاص اور محبت رکھتے ہیں۔
(لاہور کے اولیائے سہروردیہ)