میاں شرف الدین سہروردی رحمتہ اللہ علیہ
آپ میاں معز الدین سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبز ادے تھے نیز حافظ کلام پاک بھی تھے، مزار اندرون چار دیواری واقع ہے،مسند سجادگی پر ساٹھ سال کی طویل مدت تک متمکن رہے، تاریخ وفات ۱۵ ربیع الاول ۱۲۷۰ھ بمطابق ۱۸۵۳ء ہے
(لاہور کے اولیائے سہروردیہ)