مشہور مجذوب تھے اور خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار کے قریب شیخ برہان الدین بلخی کے مقبرہ کے پاس والے پُرانے گنبد میں رہا کرتے تھے مستی اور حالت جذبے کے باوجود علم تکسیر میں اللہ کی نشانیوں میں سے ایک خاص نشانی تھی۔ جب شیر شاہ نے دہلی کے قلعہ کو ویران کیا تو آپ اس کو سنتے ہی ایسے غائب ہوئے کہ پھر آپ کا نشان تک نہیں ملا۔
اخبار الاخیار