/ Thursday, 25 April,2024

فاضل جلیل حضرت مولانا عبد الغنی صابری

یوم وصال

08 ربيع الآخر 1379

ہجری کے اعتبار سے 68 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1311

فاضل جلیل حضرت مولانا عبد الغنی صابری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: مولانا عبدالغنی۔والد کا اسمِ گرامی:مولانا حکیم غلام رسول علیہ الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: مولانا عبد الغنی  1311ھ،مطابق 1893ء کو میں بمقام وسوہہ (ضلع ہوشیار پور ، بھارت ) میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ کے اساتذہ کے بارے ۔۔۔۔
محفوظ کریں