کتاب و سنت غیروں کی نظر میں
...
...
...
...
(مشتمل بردوازدہ باب) ولادت اور نسب شریف: آپ موضع پکھو کے میں جو ضلع گورد اسپور میں موضع رتر چھتر اور ڈیرہ بابانانک کے درمیان واقع ہے۔ قریباً ۱۲۵۵ھ میں پیدا ہوئے۔ والدین کا سایۂ عاطفت نہایت خرد سالی میں سر سے اُٹھ گیا آپ کا کوئی اور بہن بھائی نہ تھا۔ آپ کے نانا صاحب میاں اللہ دین شاہ مست نے جو نو شاہی طریق کے ایک صاحب نسبت درویش تھے اس در یتیم کی پرورش کی۔ ایک موقع پر خود آپ نے فرمایا: ’’میرے نانا صاحب کے صرف دو بچے...
...