/ Friday, 29 March,2024

عبدالکریم مگسی

یوم وصال

02 صفر المظفر 1392

ہجری کے اعتبار سے 90 سال عمر پائی

یوم پیدائش

12 ربيع الأول 1302

حضرت مولانا عبدالکریم مگسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استاد العلماء حضرت مولانا عبدالکریم بن غلام حسین مگسی ۱۲ ، ربیع الاول ۱۳۰۲ھ میں گوٹھ فیروز شاہ تحصیل میہڑ ضلع دادو میں پیدا ہوئے۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم نحو میر تک مدرسہ جامع العلوم فیروز شاہ میں میاں گلاب الدین صاحب چنہ سے حاصل کی۔ اس کے بعد ۔۔۔۔
محفوظ کریں