22 Aug حضرت مولانا عبد الرحمن سلہٹی 2016-08-22 علمائے اسلام متفرق 1359 سال مہینہ تاریخ یوم وصال1409ذوالحجہ09 حضرت مولانا عبد الرحمن سلہٹی (تذکرہ / سوانح) حضرت مولانا عبد الرحمن سلہٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بنگال کے مشاہیر علماء تھے، اپنے بڑے بھائی حضرت مولانا عبد القادر سے کسب علوم کیا، آپ کی ساری زندگی تدریس وتصنیف اور وعظ و تذکیر میں گذری، اس دیار میں آپ نے مولوی اسماعیل کی تحریک کا انسداد کیا۔ تجویزوآراء