شاگرد و تلامذہ  

رئیس القلم حضرت علامہ ارشد القادری

رئیس القلم حضرت علامہ ارشد القادری  رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی ارشد القادری تھا۔ آپ کے والد ماجد بحر الاسرار حضرت شاہ عبدالعلیم آسیرحمۃ اللہ علیہ کے مرید اور سلسلۂ رشیدیہ کے سالک تھے، اسی وجہ سے آپ کا نام غلام رشید تجویز فرمایا  ۔ اور بعد میں ارشد القادری سے مشہور ہوئے۔ (رحمۃ اللہ علیہ) تاریخ ومقامِ ولادت:  اردو کےمشہور انشاء پر دراز رئیس التحریر حضرت علامہ ارشد القادری رضوی موضع سید پور، ضلع بلیا میں1924ء کو پید...

علامہ قاری مصلح الدین صدیقی

پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت حضرت علامہ قاری مصلح الدین رضوی صدیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  نام ونسب:اسمِ گرامی:حضرت قاری محمدمصلح الدین صدیقی۔لقب:مصلحِ اہلسنت،مصلحِ ملت۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت قاری محمد مصلح الدین صدیقی بن مولانا غلام جیلانی،بن محمدنور الدین،بن شاہ محمد حسین،بن شاہ غلام جیلانی عرف شبر استاد،بن شاہ غلام محی الدین ،بن شاہ محمد یوسف،بن شاہ محمد ،بن محمد یوسف(علیہم الرحمہ) تاریخِ ولادت:11/ربیع الاول 1336ھ،مطابق 24/دسمبر1917ء، بروز ...

اشرف العلماء مولانا مفتی شریف الحق رضوی امجدی

صدر شعبۂ افتاء الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ یہ شرف قصبہ گھوسی ضلع اعظم گڑھ کو حاصل ہے کہ یہ سر زمین صدر الشریعہ مولانا امجد علی رضوی اعظمی علیہ الرحمۃ کا مولد و مدفن ہے، اور اس دُرِ شہوار کا تعلق جس معدن سے ہے، ان میں مولانا خیر الدین علیہ الرحمۃ کا نام بھی آتا ہے جو اپنے عہد میں ظاہر و باطن کے عالم اور عارف باللہ تھے، خدا والوں کی نسل میں بھی انکی برکات کا ظہور ہوتا ہے۔ ولادت اس سرزمین پر شارح بخاری، فقیہ عص...

عمدۃ المحققین مولانا بدر الدین احمد رضوی گور کپھوری

شیخ الحدیث مدرسہ غوثیہ بڑھیا کھنڈ سری بازار بستی ولادت حضرت علامہ مولانا بدر الدین احمد رضوی بن عاشق علی بن احمد حسن بن غلام نبی بن محمدنا در صدیقی ۱۲۴۸ھ ۱۹۲۹ء موضع حمید پور ضلع گور کھپور میں پیدا ہوئے جو روات سے تقریباً دو میل کے فاصلہ پر ہے۔ خاندانی حالات شیخ محمد نادر مرحوم کے آباواجداد وقصبہ یوسف پور محمد آباد ضلع غازی پور (یو۔پی) کے باشندے شاہ کوٹ تحصیل بانس گاؤں ضلع گور کھپور کےنواب سید شاہ عنایت علی ...

حضرت مولانا عبد الرؤف بلیاوی مدظلہٗ

رسٹرا ضلع بلیا وطن پیدائش اور نشوانما ابتدائی تعلیم وتربیت وہیں پائی، دارالعلوم اشرفیہ مبارک پور ضلع اعظم گڈھ کے اساتذہ سےاخذ علوم کر کے سند فراغت حاصل کی، فرائض راقم سطور کےاستاذ علامہ محمد نظام الدین سابق صدر المدرسین مدرسہ عالیہ رام پور سے سیکھا کٹیہار۔ ضلع پورنیہ کے مدرسہ بحرالعلوم میں چھ ماہ قیام کر کے حضرت ملک العلماء مولانا شاہ محمد ظفر الدین فاضل بہار سے ہئیت وتوقیت کا درس لیا، تقریباً بیس۲۰برس سے دارالعلوم اشرفیہ میں مدرس دوم کے منصب پر...

حضرت مولانا عبد الرؤف بلیاوی مدظلہٗ

رسٹرا ضلع بلیا وطن پیدائش اور نشوانما ابتدائی تعلیم وتربیت وہیں پائی، دارالعلوم اشرفیہ مبارک پور ضلع اعظم گڈھ کے اساتذہ سےاخذ علوم کر کے سند فراغت حاصل کی، فرائض راقم سطور کےاستاذ علامہ محمد نظام الدین سابق صدر المدرسین مدرسہ عالیہ رام پور سے سیکھا کٹیہار۔ ضلع پورنیہ کے مدرسہ بحرالعلوم میں چھ ماہ قیام کر کے حضرت ملک العلماء مولانا شاہ محمد ظفر الدین فاضل بہار سے ہئیت وتوقیت کا درس لیا، تقریباً بیس۲۰برس سے دارالعلوم اشرفیہ میں مدرس دوم کے منصب پر...

مولانا بدر القادری رضوی اعظمی

اسلامک اکیڈمی دی ھیگ ھالینڈ، لندن ولادت حضرت مولانا بدر عالم عرف بدر القادری بن حافظ محمد رمضان بن شیخ محمد اسحاق بن محمد حبیب ۲۵؍ اکتوبر ۱۹۵۰ء محلہ ملک پورہ (مرزاجمال پور) قصبہ وپوسٹ گھوسی ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے۔ تعلیم وتربیت مولانا بدر القادری کی ابتدائی تعلیم مدرسہ ناصر العلوم ملک پورہ اور مدرسہ خیریہ فیض عام گھوسی میں ہوئی۔ درس نظامیہ دار العلوم اشرفیہ مصباح العلوم مبارک پور میں ہوئی۔ ۱۰؍شعبان المعظم ...