حضرت مولانا الحاج شاہ حمیدالرحمٰن قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
دنیائے اہل سنت کی ایک عظیم ہستی محب اعلیٰ حضرت سرکار محبی پوکھریروی رحمتہ اللہ علیہ کےجانشین حضور محبوب الاولیاءمولانا الحاج الشاہ حمیدالرحمن قادری کا وصال پرملال ۱۴ ربیع الاول ۱۴۳۷ھ کوشام ۴ بج کر۱۱منٹ پرہوا تھا۔ نمازِ جنازہ ۱۶ ربیع الاول ۱۴۳۷ھ بروز پیر کو صبح ۱۰ بجے پوکھیرا شریف میں ادا کی گئی تھی۔
یہ سرکار محدث اعظم ہند سید محمد اشرفی جیلانی کچھوچھوی کے آخری خلیفہ مجاز تھے۔