/ Thursday, 25 April,2024

عسجد رضا خاں قادری شہزادہ تاج الشریعہ

مولانا مفتی عسجد رضا خان صاحب زید شر، فہ تاج الشریعہ مفتی اختر رضا خاں الازہری﷫ کے اکلوتے صاحبزادے اور اس وقت ان کے جانشین ہیں۔مولانا عسجد رضا صاحب کی ولادت 14؍؍شعبان المعظم 1390ھ/1970ءکومحلہ خواجہ قطب بریلی میں ہوئی۔ حضور تاج الشریعہ ﷫کے یہاں پہلی ولادت تھی، خاندان والوں بالخصوص مفتی اعظم ہند﷫ کو ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں

شجرہ نسب و اولاد