/ Friday, 19 April,2024

حضرت مولانا حافظ دوست محمد للہی

یوم وصال

18 ذوالحجہ 1317

ہجری کے اعتبار سے 51 سال عمر پائی

یوم پیدائش

18 جمادی الاخریٰ 1266

حضرت مولانا حافظ دوست محمد للہی رحمۃ اللہ علیہ           حضرت مولانا حافظ دوست محد ابن حضرت خواجہ غلام للہی  (قدس سرہمائ) ۱۲۶۶ھ/۵۰۔ ۱۸۴۹ء میں للہ شرف ( ضلع جہلم ) میں پیدا ہوئے ۔ ابھی آپ شیر خوار ہی تھے کہ عارف یگانہ حضرت خواجہ غلام محی الدین قصوری ۔۔۔۔
محفوظ کریں