ضلع بھاگل پور صوبہ بہار میں ولادت وئی،درمیات کی تکمیل جامعہ نعیمیہ مراد آباد کے اساتذہ حضرت مولانا محمد عمر نعیمی ونیرہ سے کی،حضرت صدر الافاضل مولانا سید نعیم الدین علیہ الرحمۃ سے کسب علوم کیا،اور فخر العارفین حضرت مولانا الحاج سید شاہ محمد مختار اشرف سجادہ نشین کچھوچھہ شریف سے مرید ہوئے، تدریس کی ابتداء جامعہ نسیمیہ سے کی،اب اس کے صدر مدرس،مفتی اور روحِ رواں ہیں، ابلاغ نظر،تبحر علم میں اپنے معاصرین میں خاص مقام پایا ہے،کثرت سے جزئیات فقہ ازبریں،عمر ۵۵اور ۶۰کے درمیان ہے۔