/ Monday, 06 May,2024

عبدالقیوم شہید بدایونی، مولانا حکیم

یوم وصال

17 رجب المرجب 1318

ہجری کے اعتبار سے 36 سال عمر پائی

یوم پیدائش

شوال المکرم 1282

 عبدالقیوم شہید بدایونی، مولانا حکیم شوال المکرم ۱۲۸۲؁ھ سال ولادت، ‘‘ذاکر رسول اللہ’’ تاریخی نام، پردادا مولانا شاہ فضل رسول بد ایونی نے محمد عبد القیوم نام رکھا، دادا کے حقیقی چھوٹے بھائی حضرت تاج الفحول نے تعلیم دی، ۱۲۹۸؁ھ میں حضرت تاج الفحول کے ہمراہ حج وزیارت سے مشر ۔۔۔۔
محفوظ کریں