اطہر نعیمی، علامہ
مفتی محمد
وصال:
جمادی الآخرہ ۱۴۴۵ھ کی چھٹی شب مطابق ۱۹؍ دسمبر ۲۰۲۳ء بدھ
کی شب گیارہ بجے حضرت مفتی صاحب کا وصال ہوا۔
نمازِ جنازہ:
۶؍ جمادی الآخرہ
۱۴۴۵ھ مطابق ۲۰؍ دسمبر ۲۰۲۳ء کو بعدِ نمازِ ظہر جامع مسجد آرام باغ، کراچی میں آپ
کی نمازِ جنازہ آپ کے نبیرہ (پوتے) جناب محمد عمر اَنفس زید مجدہ بن جناب محمد اَنفس نعیمی مد ظلہ نے پڑھائی۔
بعدِ نمازِ جنازہ حضرت علامہ مفتی منیب الرحمٰن صاحب مد ظلہ العالی نے خصوصی دعا
فرمائی۔
تدفین:
آپ ناظم آباد (کراچی) میں اپنے والدِ ماجد تاج
العلما حضرت مفتی محمد عمر نعیمی کے پہلو میں دفن کیے گئے۔