شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اسماعیل ضیائی مدظلہ العالی
آپ اس وقت اہلِ سنت کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم امجدیہ میں شیخ الحدیث کے منصب پر فائز ہیں ،اس کےساتھ مدارسِ برکاتیہ کےناظمِ اعلیٰ بھی ہیں۔اس کے علاوہ اہلِ سنت کی کثیرمذہبی وسماجی انجمنوں اور تنظیموں کی سرپرستی بھی فرمارہے ہیں۔آپ کاشمار کراچی کے جیداوربزرگ علماء میں ہوتا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کےعلم وعمل اور عمر میں برکتیں عطاء فرمائے۔(آمین)