/ Friday, 26 April,2024

مولانا محمد بشیر الدین رضوی بنگالی

مدرسہ محمدیہ سنگر اکچھ ضلع دینا جپور ولادت حضرت مولانا محمد بشیر الدین رضوی بروز پیر ۱۹۵۵ء کو موضع جاگیر سانپ نکا اسلام پور ضلع مغربی دینا جپور بنگال میں پیدا ہوئے۔ مشرق کی جانب پانچ کلو میٹر کی دوری پر گنلہ دیش کا مباڈر ہے۔ اتنی ہی دور مغرب کی ج جانب بہار کی سرحد ہے۔ مولانا ۔۔۔۔
محفوظ کریں