شجرہ طریقت  

سیداشرف جہانگیرسمنانی

حضرت مخدوم سیداشرف جہانگیرسمنانی رحمتہ اللہ علیہ نام و نسب:اسمِ گرامی:سید اشرف۔لقب:جہانگیر،شاہِ سمنان۔آپ کےوالدسلطان ابراہیم سمنان کےبادشاہ تھے۔آپ کی والدہ ماجدہ کانام خدیجہ بیگم تھا۔آپ سمنان کےشاہی خاندان سےتعلق رکھتے تھے۔ ولادت باسعادت: آپ نے 688ھ، میں اس عالم کو روشنی بخشی۔ولادت کی پیشین گوئی: آپ کی ولادت سےقبل حضرت خواجہ احمدیسوی کی روح پاک نےآپ کی والدہ ماجدہ کومطلع کیاتھاکہ آپ  کےگھرایک لڑکاپیداہوگا،جواپنےنورولایت سےدنیاکوروشن...

خواجہ نظام الدین اولیاء

سلطان المشائخ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوبِ الہی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:  سید محمد نظام الدین۔ القاب: محبوبِ الہی،  سلطان المشائخ،  سلطان الاولیاء، نظام الدین اولیاء۔سلسلہ ٔ نسب اس طرح ہے: حضرت سید محمد بن سید احمد بن سید علی بخاری بن سید عبداللہ خلمی  بن سید حسن خلمی بن سید علی مشہدی بن سید احمد مشہدی بن سید ابی عبداللہ بن سید علی اصغر بن سید جعفر ثانی بن امام علی ہادی نقی بن  امام محمدتقی بن اما...

فریدالدین مسعود گنج شکر

قطب العالم حضرت فریدالدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: مسعود۔لقب: فرید،گنج شکر،قطب العالم،زہدالانبیاء۔والد کااسمِ گرامی:شیخ جمال الدین سلیمان ہے۔ آپ کاسلسلہ نسب کئی واسطوں سے حضرت فاروقِ اعظم﷜ سے جاکر ملتا ہے۔"سیرالمصنفین" کے مطابق آپ کے والدِ گرامی سلطان محمود غزنوی کے کے بھانجے تھے۔(بہارِ چشت:87) تاریخ ِولادت: آپ کی والادت باسعادت 574ھ ، بمطابق 1179ء کو موضع کوتوال(موجودہ نام کوٹھے والا) ضلع ملتان میں ہوئی۔ تحصیلِ عل...

شیخ الاسلام خواجہ قطب الدین بختیار کاکی

شیخ الاسلام خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: سید محمد بختیار۔لقب: قطب الدین، کاکی۔مکمل نام:  سید محمد قطب الدین بختیار کاکی﷫۔آپ﷫ کا خاندانی تعلق حسینی ساداتِ کرام  سے ہے۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے:   خواجہ قطب الدین سید  بختیارکاکی بن  سید کمال الدین احمد  بن سید موسیٰ بن سید محمد بن سید  احمد  بن سید اسحاق حسن بن سید معروف بن سید احمد  بن سید رضی الدین بن سید حسام...