/ Monday, 06 May,2024

نور احمد بدایونی، مولانا محمد

یوم وصال

30 جمادى الاولٰی 1302

نور احمد بدایونی، مولانا محمد  استاذ العلماء حضرت مولانا شاہ نور احمد ابن مولانا محمد شفیع ابن حضرت مولانا شاہ عبد الحمید قدست اسرارہم حضرت سیف اللہ المسلول مولانا شہا فضل رسول بد ایونی کے چچا زاد بھائی، ۱۲۳۰؁ھ میں پیدا ہوئے، مولانا فیض احمد ابن مولانا حکیم گلام احمد ابن مولانا شمس الدین ابن م ۔۔۔۔
محفوظ کریں