حضرت مولانا ریحان حسین رام پوری علیہ الرحمۃ (تذکرہ / سوانح)
حضرت مولانا شاہ ارشاد حسین رام پوری کے صاحبزادے محلہ کھاری کنواں رام پور میں ۱۳۰۰ھ میں پیدا ہوئے،والد کے شاگردوں مریدوں مولانا شاہ سلامت اللہ رام پوری،مولانا عبد الغفار خاں رام پوری وغیرہ سے کسب علوم کیا۔